پانچ دہائیوں تک پاکستان کا نام روشن کرنے والے اور دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ کہلانے والا عمران خان ۔۔۔۔ جس نے ہمیشہ ساری زندگی پاکستان کو سرو کیا
عمران خان کوئی پہلا شخص نہیں ہے جس نے اسلامی تاریخ میں ظالم حکمرانوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا اور اس کو سزا کے طور پر تاریک کوٹھڑی ملی، اس سے پہلے یہ سزائیں امام ابو حنفیہ، امام مالک، امام احمد بن حنبل، سعید بن جبیر، امام زید بن علی، جیسے جید اور عظیم لوگوں کو بھی ملیں، انہوں نے بھی حق کے لیے سر کٹوائے، ناحق سزائیں کاٹیں، ظلم برداشت کیے
یہ تصویر نہیں ۔۔۔ مزاحمت کی کہانی ہے